اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واسا نے لال پل کے قریب سے سیوریج کا پانی نہر میں پھینکنا شروع کر دیا

06 Jul 2023
06 Jul 2023

(لاہور نیوز) واسا نے لال پل کے قریب سے سیوریج کا پانی نہر میں پھینکنا شروع کر دیا ۔ بھاری مقدار میں سیوریج کا پانی پھینکنے سے نہر بری طرح آلودہ ہونے لگی۔

ایک طرف جہاں شہریوں کو لاہور کینال کو آلودہ کرنے پر جرمانہ  کیا جاتا ہے تو وہیں خود واسا نے ہی نہر میں بھاری مقدار میں سیوریج کا پانی پھینکنا شروع کر دیا ہے۔ یہ صورت حال لال پل کے قریب دکھائی دے رہی ہے۔

سیوریج کا پانی پھینکے جانے کے باعث پوری نہر گندے پانی سے بھری پڑی ہے تو شہریوں کے لیے سانس لینا بھی محال ہو گیا ہے۔

حکام کے مطابق معاملے کی چھان بین کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے