اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لوڈ شیڈنگ کا واویلا کرنیوالے اپنے گریبان میں جھانکیں، مریم اورنگزیب

06 Jul 2023
06 Jul 2023

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج کہتے ہیں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہے، آج لوڈشیڈنگ ہے تو اپنے گریبان میں جھانکو۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف تو ملک کو ساڑھے 14 ہزار میگاواٹ بجلی بنا کر دے کر گیا تھا، چند لوگوں نے ملک کو تماشہ بنا دیا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ آج 2 جھنڈے رکھ کر کہتے ہیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، خود سیاسی مخالفین کو جھوٹے کیسز میں سزائے موت کی چکیوں میں رکھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے