اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کے واقعہ پر افسوس ہے: محسن نقوی

06 Jul 2023
06 Jul 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ عالمگیر ترین کا پوسٹ مارٹم کررہے ہیں، پوسٹ مارٹم کے بعد صورتحال مزید کلیئر ہوگی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے عالمگیر ترین کی خودکشی کی خبر سے متعلق اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین کے بھائی کے واقعہ کا افسوس ہے۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ مجھے ان کی فوتگی کی اطلاع راستے میں ملی۔ اس حوالے سے پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

خیال رہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کے حوالے سے افسوسناک خبر سامنے آئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے اپنے سر میں پستول سے گولی مار کر خودکشی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے