اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چونگی امرسدھو، بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

06 Jul 2023
06 Jul 2023

(لاہور نیوز) چونگی امرسدھو میں موسلادھار بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر چار افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

ریسکیو کے مطابق چھت ٹی آر گارڈرز اور مٹی کی چھت بوسیدہ ہونے کی وجہ سے گری جس کے ملبے تلے دب کر چار افراد جان کی بازی ہار گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 40 سالہ جاوید اقبال، 4 سالہ ایمن، 6 سالہ زارا اور آٹھ سالہ اذان جاوید شامل ہیں۔

ریسکیو اہلکاروں نے زخمی ہونے والی 10 سالہ بچی کائنات کو جنرل ہسپتال منتقل کردیا جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے جبکہ نعشوں کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے