اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران وزیر ماحولیات کی زیر صدارت اجلاس، محکمانہ کارکردگی پر بریفنگ

05 Jul 2023
05 Jul 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر ماحولیات و جنگلات پنجاب بلال افضل کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری ماحولیات نے محکمانہ کارکردگی و مسائل پر بریفنگ دی۔

اس موقع پر بلال افضل کا کہنا تھا پنجاب کو گرین اور کلین بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ متعلقہ محکمے سموگ کے تدارک کے لیے بروقت اقدامات شروع کریں۔ آلودگی پھیلانے والے صنعتی یونٹس کی نگرانی سخت کی جائے۔ گرین پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کو ہر ممکن طور پر کامیاب بنایا جائے۔

انہوں نے کہا انفورسمنٹ سٹاف کی یونیفارم جلد منظور کراؤں گا۔ انوائرمنٹ آپریشنل وہیکلز اور آلات کی جلد فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔ صنعتوں کی آلودگی کم کرنے کے لیےانڈومنٹ فنڈ قائم کیا جا رہا ہے۔

سیکریٹری ماحولیات کا مزید کہنا تھا گزشتہ چار ماہ میں ریکارڈ رولز منظور کیے گئے۔ کلین ایئر پالیسی، پلاسٹک مینجمنٹ سٹریٹجی اور سموگ کنٹرول رولز نگران حکومت نے منظور کیے۔ موجودہ حکومت نے محکمہ ماحولیات کو بھر پور لیگل کور فراہم کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے