اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لاہور میں اربن فلڈ آگیا، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی ٹویٹ میں تصدیق

05 Jul 2023
05 Jul 2023

(ویب ڈیسک) لاہور میں اربن فلڈ آگیا،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےٹویٹ میں تصدیق کردی۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تمام کابینہ ارکان اورانتظامیہ پانی کی نکاسی کرنے کے لیے میدان میں ہیں، میں فیلڈ میں صورتحال کی بھی نگرانی کررہا ہوں اور پورے لاہورسے مسلسل اپ ڈیٹس حاصل کررہا ہوں۔

یاد رہے کہ لاہورمیں مون سون کے آغاز میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ صرف 8 گھنٹے میں 255 ملی لیٹرریکارڈ توڑ بارش سے سڑکوں پرپانی کھڑا ہوگیا، نہربھی بہہ گئی ہے۔ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے معاملات زندگی متاثر ہوگئے ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، لاہورمیں بچوں کی واحدعلاج گاہ پانی میں ڈوب گئی، جس کے باعث مریضوں کے لواحقین کومشکلات کا سامنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے