اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کی تمام بڑی شاہراہوں پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا داخلہ بند

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(لاہور نیوز) بغیر ہیلمٹ جرمانہ ہوگا، موٹر سائیکل تھانے میں بند ہوگی، ٹریفک پولیس نے بڑا فیصلہ کر لیا، مال روڈ سمیت تمام بڑی شاہراہوں پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا داخلہ بند کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس کی جانب سے مال روڈ،  کینال روڈ، جیل روڈ سمیت تمام شاہراہوں پر بغیر ہیلمٹ داخلہ بند کر دیا گیا ہے، بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل کا نہ صرف چالان ہوگا بلکہ موٹرسائیکل تھانے میں بند ہوگی ہیلمٹ خریدنے پر موٹرسائیکل چھوڑی جائے گی۔

عید کی تعطیلات کے دوران 92 ہیڈ انجریز کے حادثات رپورٹ ہوئے، ٹریفک حادثات کے باعث 6 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔

ایس پی ٹریفک آصف صدیق کا  کہنا ہے کہ بغیر  ہیلمٹ 200 روپے کا چالان  کیا جا رہا ہے جسے بڑھایا بھی جا سکتا ہے، عوام  اپنی اور دوسروں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے  ذمہ دار شہری بنیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے