اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انتخابی امیدواروں کا چناؤ، استحکام پاکستان پارٹی کا پارلیمانی بورڈ بنانے کا فیصلہ

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی نے الیکشن 2023 کے لیے تیاریاں تیز کردیں، پارٹی نے امیدواروں کے چناؤ کے لئے پارلیمانی بورڈ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پارلیمانی بورڈ سیاسی رہنماؤں کے انٹرویوز کرکے سفارشات پیش کرے گا اور ناموں کو حتمی شکل دیکر منظوری کے لئے جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کو نام دے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جولائی کے تیسرے ہفتے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جائیں گی، پارلیمانی بورڈ کی پہلی ترجیح پارٹی میں شامل ہونے والے سابق پارلیمنٹرینز ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے