اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن نقوی نے بہاولنگر کے نجی ہسپتال میں بچی کا بازو کاٹنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ضلع بہاولنگر کے ایک نجی ہسپتال میں غلط آپریشن کے باعث بچی کا بازو کاٹنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر چیئرمین وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم ممبراور پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے 2 نمائندے کمیٹی کے ممبرز ہوں گے۔

 کمیٹی واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کرکے 3 روز میں وزیراعلیٰ پنجاب کو رپورٹ پیش کرے گی ۔ کمیٹی غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کرے گی اور غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے