اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسیحی برادری کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ، جلاؤ گھیراؤ کی مذمت

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(لاہور نیوز) مسیحی برادری کے وفد نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا، شرپسندوں کی جانب سے کی جانے والی توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

شرکاء وفد کا کہنا تھا کہ سرکاری املاک، فوجی تنصیبات اور جناح ہاؤس پر دھاوا بولنے والے دشمن کے پیروکار تو ہیں، ایسے عناصر پاکستان کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔

وفد نے کہا کہ ہم پاک فوج کو داد دیتے ہیں جس طرح پاک فوج نے صبر اور برداشت کا مظاہرہ کیا، پاکستانی قوم اور پاک فوج کو آمنے سامنے کرنے کی سازش کو ناکام بنایا، جناح ہمارے محسن ہیں اور پاک فوج ہماری محافظ ہے، یہی وجہ ہے کہ مسیحی برادری بھارت سے زیادہ پاکستان میں محفوظ ہے اور اسکا سہرا پاک فوج کے سر ہے۔

شرکاءِ وفد کا کہنا تھا کہ جناح ہاؤس سمیت شہداء کی بے حرمتی کے مرتکب افراد کے خلاف بلا تاخیرکارروائی ہونی چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے