اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شاہ عالم مارکیٹ : دکان میں آتشزدگی، آگ دوسرے فلور تک پھیل گئی

03 Jul 2023
03 Jul 2023

(لاہور نیوز) لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ کی دکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ آگ نے پلازے کے دوسرے فلور کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

اطلاع ملتے ہی ایمرجنسی، ریسیکو گاڑیوں کی امدادی ٹیموں نے آپریشن کا آغاز کر دیا۔ سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے فوری راستہ کلیئر رکھنے کا حکم دے دیا۔ ان کا کہنا ہے امدادی سرگرمیوں میں کوئی رکاوٹ نہیں آنی چاہیے۔ موقع پر موجود شہریوں کو آتشزدگی سے دور رکھا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے