اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایئرپورٹ: جعلی سفری ویزہ پر ہنگری جانے والا مسافر آف لوڈ

02 Jul 2023
02 Jul 2023

(لاہور نیوز) وفاقی تحقیقات ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو جہاز سے آف لوڈ کردیا۔

ذرائع کے مطابق مسافر شاہد علی تعلیم کے غرض سے ہنگری جا رہا تھا، مسافر کے پاسپورٹ پر ہنگری کا جعلی تعلیمی ویزا اسٹیکر لگا ہوا تھا، ایف آئی اے نے مسافر شاہد علی کو آف لوڈ کر دیا۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر کے بہنوئی نے 20 لاکھ کے عوض ویزا حاصل کیا تھا۔ مسافر کو ایجنٹ کی نشاندہی اور مزید قانونی کارروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے