اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف کی اپنے والد کی قبر پر حاضری، فاتحہ خوانی کروائی

01 Jul 2023
01 Jul 2023

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے عید الاضحیٰ کے تیسرے روز جاتی امراء رائیونڈ میں اپنے والد میاں محمد شریف کی قبر پر محفل نعت اور فاتحہ خوانی کروائی۔

اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور ان کے کزن عزیز عباس بھی موجود تھے، تمام احباب نے مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔وزیر اعظم شہباز شریف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ لاہور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے مری پہنچ گئے، وزیر اعظم ایک روز مری میں قیام کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے