اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

معاشی عدم استحکام چیلنج، آئی پی پی عوام کو خوابوں کی تعبیر دیگی: فردوس عاشق

01 Jul 2023
01 Jul 2023

(لاہور نیوز) ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے معاشی عدم استحکام چیلنج، آئی پی پی عوام کو خوابوں کی تعبیر دیگی۔

پریس کانفرنس کے دوران ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی قیادت میں 4 سال ملک سے کھلواڑ کیا گیا جبکہ موجودہ حکومت کےایک سال میں بھی عوام کا براحال ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی جلد سیاسی میدان میں اترے گی اور عوام کو خوابوں کی تعبیر دے گی، استحکام پاکستان پارٹی لوگوں کوجوڑنے کےلیے بنائی گئی۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ معاشی عدم استحکام پاکستان کے لیے بڑا چیلنج ہے، معاشی عدم استحکام کی وجہ سیاسی عدم استحکام ہے، پوری قوم پر مصیبتوں کی بارش ہورہی ہے، پاکستان مشکل صورتحال سے گزر رہا ہے، عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے۔

انہوں نے کہا پی ٹی آئی حکومت میں پاکستان کے ساتھ کھلواڑ ہوتا رہا جبکہ موجودہ حکومت کےایک سال میں بھی عوام کابراحال ہوگیا، پوری قوم پر مصیبتوں کی بارش ہورہی ہے، پاکستان میں اب مہمان اداکاروں کی جگہ نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے