اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

استحکام پاکستان پارٹی نے ممبر سازی مہم کا آغاز کر دیا

01 Jul 2023
01 Jul 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کی تنظیمی ڈھانچے کی تنظیم نو کا سلسلہ جاری ہے، پارٹی کی جانب سے ممبر سازی کا آغاز کر دیا گیا۔

استحکام پاکستان پارٹی کی ممبر سازی میں سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی کے افراد نے بھرپور شرکت کی، سیاسی شخصیات کے بعد معتبر کاروباری برادری کی جانب سے بھی استحکام پاکستان پارٹی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا، لاہور کی اہم شاہراہوں پر استحکام پاکستان پارٹی کے پرچم، اسٹیمرز اور بینرز آویزاں کر دیئے گئے۔

لبرٹی چوک، مین بلیو وارڈ، گلبرگ، جیل روڈ، مزنگ، فیروز پور روڈ سمیت دیگر اہم شاہراؤں پر استحکام پاکستان پارٹی پرچموں کی بہار آ گئی، لبرٹی چوک سے شیر پاؤ پل، جیل روڈ سے مزنگ اور ملحقہ شاہراؤں پر استحکام پاکستان پارٹی کے پرچم آویزاں کیے گئے ہیں، ملک میں سیاسی و معاشی استحکام کیلئے اہم شخصیات ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے لگیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے