اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایک سال کے دوران فی لیٹر پٹرول 13 روپے 26 پیسے مہنگا ہوا

01 Jul 2023
01 Jul 2023

(لاہور نیوز) ایک سال کے دوران فی لیٹر پٹرول 13 روپے 26 پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل 16 روپے 4 پیسے فی لیٹر سستا ہوا ہے۔

یکم جولائی 2022 کو ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 248 روپے 74 پیسے تھی جبکہ یکم جولائی 2023 کو پٹرول کی فی لیٹر قیمت 262 روپے ہے۔یکم جولائی 2022 کو فی لیٹر ڈیزل کی قیمت 276 روپے 54 پیسے تھی اور اب ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 260 روپے 50 پیسے ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے اضافہ کیا گیا تھا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت 262 روپے فی لیٹر برقرار ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اگلے 15 روز کیلئے ساڑھے7 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے