اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قرآن کی بےحرمتی سے اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے: راجہ پرویز اشرف

01 Jul 2023
01 Jul 2023

(لاہور نیوز) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات سے اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔

راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتا ہوں، تمام ریاستوں کو ایسی کارروائیوں کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں، اسلام امن اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، اسلام تمام مذاہب کے ماننے والوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام میں انتشار، بدامنی، نفرت انگیز کارروائیوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے، اسلامو فوبیا کے تدارک کیلئے مسلم امہ کو یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے، مسلمان اپنی مقدس کتاب کی بے حرمتی برداشت نہیں کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے