اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے اہم خبر

01 Jul 2023
01 Jul 2023

(لاہور نیوز) عید کی چھٹیاں ابھی جاری ہیں مگر شہریوں کی آسانی کیلئے شہر بھر کے ڈرائیونگ لائسنس سنٹرز آج کھول دیے گئے ہیں۔

ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر رفعت حیدر بخاری کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے تمام خدمت مراکز و ٹیسٹنگ سینٹرز میں لائسنسنگ سروسز کا آغاز کر دیا گیا ہے، عوام الناس کو ایک نئے عزم کیساتھ لائسنسنگ سروسز فراہم کی جائیں گی۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ  شہری صرف اور صرف شناختی کارڈ کے ہمراہ لائسنس دفاتر تشریف لائیں،  شہریوں کو فریش، ڈوپلیکٹ، رینول، انٹرنیشنل سمیت دیگر سروسز فراہم کی جائیں گی، آج سے لائسنسنگ سینٹرز معمول کے مطابق کام کرتے رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے