اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئی ایم ایف سے معاہدے پر ایک طبقے میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے: حمزہ شہباز

01 Jul 2023
01 Jul 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے پر بجائے سکھ کا سانس لینے کے ایک طبقے میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔

آئی ایم ایف سے معاہدے پر ہونے والے منفی طرز عمل پر ردعمل دیتے ہوئے نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ڈیفالٹ تک پہنچانے والے سیاسی بازیگر پاکستان کو ڈوبتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں، وزیراعظم اور انکی پوری ٹیم کی انتھک محنت سے معیشت پر چھائے آسیب چھٹ رہے ہیں۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا معیشت کو لگائی ان کی آگ اب بجھ گئی ہے لیکن یہ ٹولہ گھر کے بچنے پر بھی ماتم کر رہا ہے، ریاست پر حملہ کرنے والوں نے بڑی کوشش کی کہ اس معاہدے کو سبوتاژ کیا جائے، پاکستان کے عوام ان کا چہرہ اچھی طرح سے پہچان چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے