اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈبلیو ایم سی کا زیرو ویسٹ مشن عید کے تیسرے روز بھی جاری

01 Jul 2023
01 Jul 2023

(لاہور نیوز) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) کا زیرو ویسٹ مشن عید کے تیسرے روز بھی جاری ہے۔

ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے عید قرباں پر شہر بھر میں صفائی ستھرائی کا عمل جاری ہے،15 ہزار ورکرز فیلڈ میں قربانی کے جانوروں کی باقیات ٹھکانے لگانے میں مصروف ہیں، ایل ڈبلیو ایم سی کی 4600 گاڑیاں صفائی آپریشن  کا حصہ ہیں، بڑی گاڑیوں کے ذریعے عارضی ڈمپنگ سائٹس سے آلائشیں لکھو ڈیر لینڈ فل سائٹ پر ٹرانسفر کی  جارہی ہیں۔

سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کا کہنا ہے کہ شہر میں 45 ہزار میٹرک ٹن قربانی کے  جانوروں کی باقیات تلف  کی   گئیں، ہزاروں شکایات کا ازالہ کیا گیا جبکہ آج عید کے تیسرے روز شام سات بجے تک صفائی آپریشن مکمل کر کے شہر کو زیروویسٹ کیا جائے گا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے