اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئی ایم ایف معاہدے کی شرائط سے عوام کو آگاہ کیا جائے: شیخ رشید

30 Jun 2023
30 Jun 2023

(ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے کیا شرائط طے ہوئی ہیں عوام کو بتانا ہو گا کیونکہ 300 ارب روپے مزید ٹیکس عوام پر لگا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ سارا گڑھا آنے والی حکومت کیلئے کھودا گیا ہے، معاشی اور سیاسی عزت نیلام ہو جائے تو نہ کوئی مدد کرتا ہے نہ آسانی سے واپس آتی ہے، بجٹ کے اثرات غریب کے گھر میں اور حکمرانوں کے چہروں پر پڑھے جا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب سوال سیاست کا نہیں ریاست کا ہے جمہوریت مجبوریت ہے، 13 اگست ریڈر لائن ہے، رات 10 بجے لال حویلی سے خطاب کروں گا۔

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم پیالہ ہم نوالہ ہونے سے 13 پارٹیوں کو کچھ نہیں ملے گا، حکمران سیاسی فیصلے دبئی میں کرتے ہیں کیونکہ خوف زدہ ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے