اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یوم آزادی تک شہر کے مزید دو میگا پراجیکٹس کو ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا

30 Jun 2023
30 Jun 2023

(لاہور نیوز) یوم آزادی تک شہر کے مزید دو میگا پراجیکٹس کو ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔ ان پراجیکٹس کی ڈیڈ لائن بھی دے دی گئی۔

شہر کے جاری ترقیاتی منصوبوں میں بڑی پیشرفت ہو گئی۔ آئندہ ماہ سمن آباد انڈر پاس اور اگست میں اکبر چوک فلائی اوور کا کام مکمل ہو جائے گا۔ سمن آباد انڈر پاس کو 15 جولائی اور اکبر چوک کو 14 اگست تک مکمل کیا جائے گا۔ کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے کو دونوں منصوبوں کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

فزیکل پراگریس کے مطابق ایل ڈی اے نے اکبر چوک فلائی اوور کے لیے پائلیں بچھانے کا 92 فیصد کام مکمل کر لیا۔ اکبر چوک فلائی اوور کی 152 میں سے 143 پائلیں مکمل، چھ زیر تعمیر ہیں۔ فلائی اوور کے 66 میں سے 2 باکس گرڈرز جبکہ 52 کنکریٹ پیڈز مکمل کر لیے گئے ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے