اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کھابوں کے شوقین لاہوریوں کے لیے ران روسٹ مرکزی حیثیت رکھتی ہے

30 Jun 2023
30 Jun 2023

(لاہور نیوز) بکرا عید کا ذکر ران روسٹ کے بغیر ادھورا ہے۔ کھابوں کے شوقین لاہور یوں کے لیے ران روسٹ دیگر کھابوں میں مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔

عید قرباں نام ہی گوشت کے پکوانوں کا ہے۔ بریانی، پلاؤ، قورمہ ، کڑاہی، تکہ اور کباب ہر گھر میں مٹن ہو یا بیف مزے دار پکوانوں کی بھرمار ہوتی ہے مگر ان سب کے باوجود ران روسٹ کی بات ہی سب سے جدا ہے۔ شام ڈھلے ہی شہری لاہور میں ران روسٹ کی مخصوص دکانوں پر بکنگ کرانا شروع کر دیتے ہیں۔ اپنی باری کا انتظار جو کرنا پڑتا ہے۔

خاص مصالحہ جات سے ران روسٹ کی تیاری کیلئے پہلے سے آرڈر دینے کی بھاگ دوڑ میں سبھی سبقت چاہتے ہیں تاکہ دستر خوان سج جائے۔ ران روسٹ تیار کرنے والے بھی اپنی سپیشل تیاری پر نازاں ہیں۔

کھابوں کے شوقین لاہوری عیدالاضحیٰ پر ران روسٹ کی تیاری میں خاصے پرجوش نظر آتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے