اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعظم اور آرمی چیف نے پارا چنار میں فوجی جوانوں کے ساتھ نمازعید ادا کی

29 Jun 2023
29 Jun 2023

(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پاک افغان سرحد پاراچنار پہنچ گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پارا چنار میں ڈیوٹی پر مامور فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی، اس حوالے سے  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نماز عید  فوجی جوانوں کے ساتھ ادا کی ہے ۔

وزیر اعظم اور آرمی چیف نے جوانوں کے بلند حوصلے کی داد دی اور انہیں عید کی مبارک باد دی ۔

اس موقع پر وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیراطلاعات مریم اورنگزیب بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے