اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

راحت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ الزام کا معاملہ،تحقیقات کا آغاز ہوگیا

28 Jun 2023
28 Jun 2023

(ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کےخلاف ایف آئی اے نے کرنسی کی مبینہ سمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دیں۔

رپورٹ کے مطابق راحت فتح علی خان کے اثاثہ جات کی تفصیلات کا 9 سالہ ریکارڈ جمع کر لیا گیا، ایف آئی اے نے گلوکار کے اثاثہ جات اور انکم ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کی گئی آمدن کی تفصیلات حاصل کرلیں۔ایف بی آر نے ایف آئی اے کو گلوکار راحت فتح علی خان کی آمدن اور ظاہر کردہ اثاثوں کا 9 سالہ ریکارڈ بھجوایا دیا۔

واضح رہے کہ  ایف آئی اے نے تحقیقات کیلئے راحت فتح علی خان کا سال 2014 سے سال2022 تک کا ریکارڈ مانگا تھا۔ایف آئی اے کو راحت فتح علی خان کے گوشواروں اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ کی نقول بھجوا دی گئیں ہیں۔ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم راحت فتح علی خان کے خلاف کرنسی سمگلنگ اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کررہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے