اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قربانی کے جانوروں کے چارہ کے لیے مختلف مقامات پر سٹالز لگ گئے

28 Jun 2023
28 Jun 2023

(لاہور نیوز) عید الاضحٰی پر قربانی کے جانوروں کی خریداری کے ساتھ ان کی خدمت کی بھی تیاریاں جاری ہیں۔

جانوروں کے چارہ کے لیے شہر میں مختلف مقامات پر سٹالز لگ گئے۔ بکرے، چھترے، دنبے، ویہڑے اور اونٹ کے لیے چارہ خریدا جارہا ہے۔ جانوروں کے لیے چارہ خریدنے میں بچے خصوصی دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔

چارہ کے سٹالز پر جانوروں کے لیے چوکر، توڑی خریدنے والوں کا رش لگا ہے۔ قربانی کے جانوروں کے لیے لوسن، جنتر، جامن کے پتے بھی خریدے جارہے ہیں۔

چارہ کے سٹالز پر جنتر اور لوسن 35 روپے کلو اور 1400 روپے من فروخت کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ برس چارہ کے نرخ 20 روپے فی کلو اور 800 روپے من تھا۔ جانوروں کے لیے دانہ 220 روپے فی کلو ، توڑی 50 روپے فی کلو فروخت کی جارہی ہے۔ گزشتہ برس دانہ 120 روپے کلو ، توڑی 40 روپے فی کلو فروخت کی جاتی رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے