اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گلوکارہ نورالعین عینی بھی ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرنکلیں

27 Jun 2023
27 Jun 2023

(لاہور نیوز) مشہور گلوکارہ نورالعین عینی بھی ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرنکلیں۔

تفصیلات کےمطابق محکمہ ایکسائز نے گلوکارہ نور العین عینی سے ایک لاکھ 98 ہزار روپے موقع پر ہی وصول کیے۔ہنڈا سوک ماڈل 2011 کے ٹوکن ٹیکس جمع نہیں کروائے گئے تھے، لبرٹی میں ٹیم نے گاڑی کو روکا اور موقع پر ریکوری کر لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے