اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کوک سٹوڈیو گلوبل کیلئے شائے گِل کا ترک گلوکار کے ساتھ نیا گانا ریلیز

25 Jun 2023
25 Jun 2023

(ویب ڈیسک) معروف میوزک پلیٹ فارم کوک سٹوڈیو گلوبل کے سیزن 2 کیلئے پاکستانی گلوکارہ شائے گِل اور ترک گلوکار ایودیکی صات نے مل کر ایک گانا گایا ہے۔

پاکستانی اور ترکی کے فنکار دنیا بھر کے ان 19 گلوکاروں کے گروپ کا حصہ ہیں جو مل کر کوک سٹوڈیو گلوبل کیلئے موسیقی تخلیق کررہے ہیں۔

ترک گلوکار کو 2020 سے عالمی شہرت حاصل ہوئی اور وہ اب تک صرف سپاٹی فائے پلیٹ فارم پر 120 ملین سٹریم حاصل کرچکے ہیں۔

شائے گِل پاکستان کی ابھرتی ہوئی گلوکارہ ہیں اور کوک سٹوڈیو کے گانے ’پسوڑی‘ سے انہیں دنیا بھر میں مشہوری ملی۔

پاکستانی گلوکارہ کو سپاٹی فائے میں  ملک کی سب سے زیادہ سٹریم کی جانے والی فنکارہ کا اعزاز حاصل ہے اور ان کے گانے کو یوٹیوب پر 600 ملین کے قریب ویوز مل چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے