اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ٹیم کویت سے بھی ہار گئی، ساف فٹبال چیمپئن شپ سے باہر

25 Jun 2023
25 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی فٹ بال ٹیم کی پے درپے شکستوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، بھارت میں کھیلی جانے والی ساف فٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم کویت سے اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئی۔

بھارت کے شہر بنگلورو کے سری کانتیراوا سٹیڈیم میں گروپ اے کے میچ میں کویتی ٹیم نے پاکستان پر شروع سے حملے کیے اور دسویں منٹ میں حسن ال اینیزی نے گول کرکے ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلائی۔

مبارک ال فنینی نے 17ویں منٹ میں ٹیم کی برتری کو ڈبل کیا اور پہلے ہاف کے اختتامی لمحات سے قبل اپنا دوسرا اور ٹیم کا تیسرا گول کرکے کویت کو 0-3 کی برتری دلادی۔ میچ کا چوتھا گول نصیر الراشدی نے کھیل کے 70ویں منٹ میں اسکور کیا۔ یوں کویت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔

بھارت کےخلاف شکست کے بعد یہ پاکستان کی ایونٹ میں دوسری بڑی شکست ہے، اس شکست کے ساتھ پاکستانی ٹیم ناک آؤٹ مرحلے سے بھی باہر ہوگئی اور کویت نے 6 پوائنٹس کے ساتھ اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔

قومی ٹیم اب رسمی طور پر ایونٹ میں اپنا تیسرا میچ نیپال کے خلاف 27جون کو کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے