اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا کونسل کا پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ

24 Jun 2023
24 Jun 2023

(لاہور نیوز) فیفا کونسل نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا۔

فیفا ترجمان کے مطابق فیفا پاکستان نارملائزیشن کمیٹی کے حوالے سے باضابطہ اعلان 30 جون کو کرے گی، نارملائزیشن کمیٹی کے موجودہ اراکین کے مستقبل بارے فیفا نے فی الحال جواب دینے سے گریز کیا ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ نارملائزیشن کمیٹی کے بارے میں تمام تفصیلات آفیشل اعلامیے میں جاری ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے