اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ورلڈکپ کا شیڈول جاری کر دیا

24 Jun 2023
24 Jun 2023

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ورلڈکپ کا شیڈول جاری کردیا، جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں 16 ٹیموں کو 4 گروپس میں رکھا گیا ہے۔

پاکستانی ہاکی ٹیم گروپ ڈی میں شامل ہے، پاکستان کے ساتھ گروپ ڈی میں نیدرلینڈز، بیلجیئم اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

گروپ اے میں میزبان ملائیشیا، ارجنٹینا، آسٹریلیا اور چلی شامل ہیں جبکہ جرمنی، فرانس، ساؤتھ افریقہ اور مصر گروپ بی میں شامل ہیں۔

انٹرنیشنل رینکنگ کی بنیاد پر ٹیموں کو گروپس میں رکھا گیا ہے، جونیئر ہاکی ورلڈکپ 5 دسمبر سے 16 دسمبر تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے