اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دعا کریں آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات جلدی طے پا جائیں، شہباز شریف

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایم ڈی آئی ایم ایف کو بتایا کہ پاکستان نے تمام شرائط پوری کر دی ہیں،اب پروگرام بورڈ میں جا کر منظور ہونا چاہئے، دعا کریں آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات جلدی طے پا جائیں۔

وزیراعظم شہباز شریف پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ ایون فیلڈ پہنچے ، ملاقات کے بعد ایون فیلڈ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ فرانس کا دورہ کیا وہاں کلائمیٹ کانفرنس میں شرکت کی دعوت تھی۔

انہوں نے کہا کہ ماحولیات کے حوالے سے کانفرنس میں ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات ہوئی، ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات بڑی خوشگوار رہی، ایک سوال کے جواب میں شہباز شریف نے کہا کہ ملٹری کورٹ کے حوالے سے سپریم کورٹ کے نوٹس کا علم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے