اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی کے ساتھ 1919 ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 1285 روپے کی کمی واقع ہوئی۔

قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار روپے جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 86 ہزار 43 روپے ہوگئی۔دوسری جانب چاندی کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے فی تولہ 2550 روپے اور دس گرام 2186.21 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔واضح رہے کہ رواں ہفتے کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے سے زائد کی کمی دیکھی گئی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے