اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ریلوے کی جانب سے عید الاضحیٰ پرسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(ویب ڈیسک ) پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے 3 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ، کراچی اور لاہور سے 3 سپیشل ٹرینیں چلیں گی جس میں پہلی عید سپیشل ٹرین کوئٹہ سے پشاور کیلئے 26 جون کو روانہ ہوگی جبکہ  کراچی سے لاہورکیلئے عید سپیشل ٹرین 27 جون کو روانہ ہو گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ تیسری سپیشل ٹرین عید کے بعد 3جولائی کو لاہورسے کراچی کیلئےچلائی جائے گی ، عید سپیشل ٹرینیں 10 ،10 بوگیوں پرمشتمل ہوں گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل قومی ایئر لائن پی آئی اے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں 10 فیصد رعایت کا اعلان کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے