اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عید الاضحیٰ کی چھٹیاں ، سٹیٹ بینک نے بھی اپنا شیڈول جاری کردیا

22 Jun 2023
22 Jun 2023

(ویب ڈیسک)عید الاضحیٰ کے موقع پر چھٹیوں سے متعلق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بھی شیڈول جاری کردیا گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی و مائیکرو فنانس بینک 29 اور 30 جون کو بند رہیں گے۔اعلامیے کے مطابق ملک بھر کے تمام بینک عوامی لین دین کے لیے جمعرات سے اتوار تک بند رہیں گے اور پیر سے کھلیں گے۔

پیر کو بھی نئے مالی سال کے آغاز پر بینک  عوامی لین دین کے لیے بند ہوں گے جبکہ منگل چار جولائی سے تمام سرکاری و نجی بینک اور مائیکرفنانس ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے