اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیاسی جماعتوں کے احتجاج پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

22 Jun 2023
22 Jun 2023

(لاہور نیوز) سیاسی جماعتوں کے احتجاج پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔

الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور خیبر پختونخوا کو خط لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن نے خط میں نگران حکومتوں کو غیر جانبدارانہ کردار ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ  برابری کا سلوک برتا جائے۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے ضلع اور ڈویژن کی سطح پر انتظامی امور میں مداخلت سامنے آئی ہے۔ نگران حکومتیں قانونی مینڈیٹ کے تحت کام کریں۔ نگران حکومتیں اپنے ماتحت انتظامیہ کے امور پر بھی نظر رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے