اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

قطر سے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے، گیس بحران کا خدشہ ٹل گیا

22 Jun 2023
22 Jun 2023

(ویب ڈیسک) قطر سے منگوائے گئے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے ہیں جس کے باعث گیس بحران کا خدشہ ٹل گیا ہے۔

سوئی سدرن ذرائع کے مطابق سمندری طوفان کی وجہ سے ایل این جی کارگو تاخیر سے پاکستان پہنچے ہیں، یہ ایل این جی سسٹم میں شامل ہونے سے گیس بحران کا خدشہ ٹل گیا ہے اور پاور، کھاد سمیت تمام صنعتوں کی گیس مکمل بحال کر دی گئی ہے جبکہ گھریلو صارفین کے لیے بھی گیس کا پریشر بہتر ہورہا ہے۔

سوئی ناردرن حکام کا کہنا ہے کہ سسٹم میں 1800 ملین کیوبک گیس موجود ہے اور اس وقت گیس کے شارٹ فال کا سامنا نہیں ہے۔

حکام کے مطابق ٹیل اینڈ اور پرانی لائنوں والے علاقوں میں گیس کی کمی انفرادی مسئلہ ہے، گھروں میں گیس کمپریسر استعمال کیے جارہے ہیں جو غیر قانونی ہیں، اس سلسلے میں چھاپوں کے لیے ٹیموں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے، جس گھر سے کمپریسر پکڑا گیا وہاں میٹر کاٹ دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے