اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو کو 800 میگاواٹ شارٹ فال کا سامنا، گھنٹوں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ

22 Jun 2023
22 Jun 2023

(لاہور نیوز) لاہور الیکٹرسٹی سپلائی کمپنی (لیسکو) کی بجلی کی طلب 5400 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی جبکہ لیسکو کو 4600 میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے، لیسکو کو 800 میگاواٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔

لیسکو نےشارٹ فال زیادہ ہونے کے باعث شہر میں 2 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کیا جبکہ   شیڈول کے برعکس شہر کے مختلف علاقوں میں 3 سے 4 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ سسٹم پر لوڈ بڑھتے ہی اوورلوڈڈ ٹرانسفارمرز جواب دے گئے اور شہر کے مختلف علاقوں میں ٹرانسفارمرز جلنے اور دیگر تکنیکی خرابیوں کے باعث گھنٹوں بجلی بند رہتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے