اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل این جی نہ ملنے کی وجہ ملکی معاشی اور سیاسی عدم استحکام ہے، مصدق ملک

21 Jun 2023
21 Jun 2023

(لاہور نیوز) وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کہا ہے کہ موجودہ ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال کے باعث ایل این جی کی بولی نہیں مل سکی۔

صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم نے کہا کہ ملک میں زرمبادلہ ذخائر کی بھی کمی ہے، پہلے بھی 2 سے 3 مرتبہ بڈنگ کی لیکن بولی نہیں آئی، شاہد خاقان عباسی سے اختلاف رائے ضرور ہے مگر تلخ کلامی نہیں ہوئی۔مصدق ملک نے کہا کہ ذاتی رائے میں ایل این جی خریداری کے لیے جی ٹو جی معاہدہ ہونا چاہئے، ہم نے آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سوکار سے ایک سال کا معاہدہ کیا ہے، سوکار ہمارے ساتھ ہماری شرائط پر معاہدہ کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ ترکمانستان سے گیس یورپ پہنچانے کے لیے گوادر پر ایل این جی ٹرمینل بنانے کی پیشکش کی ہے، کئی ممالک کے لیے پاکستان سے توانائی مصنوعات یورپ اور دیگر منڈیوں تک رسائی کا واحد آپشن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے