اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف معاہدے میں ڈیڈ لاک، پاکستان نے امریکہ سے مدد مانگ لی

21 Jun 2023
21 Jun 2023

(لاہور نیوز) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں امریکی سفیرڈونلڈ بلوم سے ملاقات میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں پاک امریکہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر کو ملک کی موجودہ معاشی صورتحال سے آگاہ کیا، وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی ایم ایف سے تعطل کے شکارمعاہدے بارے بھی آگاہ کیا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر کو آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے کردار ادا کرنے کی درخواست کی جس پر امریکی سفیر کی جانب سے وزیرخزانہ کو آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی  ، امریکی سفیر آئی ایم ایف سے پروگرام بحالی کیلئے بات چیت کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے