اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ: سیمی فائنل میں پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست

20 Jun 2023
20 Jun 2023

(ویب ڈیسک) ایمرجنگ ویمنز ایشیاکپ میں بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو 6 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

ہانگ کانگ میں کھیلے گئے اے سی سی ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دیدی، فائنل میں بنگلہ دیش کا مقابلہ بھارت سے ہو گا۔

انڈیا اے اور سری لنکا اے کے درمیان پہلا سیمی فائنل گیلی آؤٹ فیلڈ کے سبب ممکن نہ ہو سکا تھا، تاہم گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی لہذا اس نے فائنل میں جگہ بنا لی۔

پاکستان ایمرجنگ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے سیمی فائنل کو 9 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا، بنگلہ دیشی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 9 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر59 رنز بنائے۔

جواب میں پاکستان ایمرجنگ 9 اوورز میں 4 وکٹوں پر 53 رنز بنانے میں کامیاب ہو سکی، ناہیدہ اختر نے 3 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 21 رنز اسکور کیے جبکہ ربیعہ خان 10 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے