اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نجم سیٹھی کو کام سے روکا جائے، سابق کپتان عامر سہیل نے لیگل نوٹس بھیج دیا

20 Jun 2023
20 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کو کام سے روکنے کے لیے بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی ، آئی پی سی منسٹری اور چیف الیکشن کمشنر کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔

سابق کپتان عامر سہیل کی جانب سے بھیجے گئے لیگل نوٹس میں چیف الیکشن کمشنر اور وفاقی وزارت سے استدعا کی گئی ہے کہ نجم سیٹھی کی سربراہی میں مینجمنٹ کمیٹی کو ہر طرح کی پاور کے استعمال سمیت میٹنگز کرنے سے روکا جائے۔

نوٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مینجمنٹ کمیٹی کو 19 جون تک کام کرنے کی مہلت دی تھی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ آج شام کو طلب کی گئی ہے جس کی صدارت نجم سیٹھی کریں گے۔ میٹنگ کا مین ایجنڈا پی سی بی کے گورننگ بورڈ کی تشکیل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے