اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی گورننگ بورڈ کی تشکیل کیلئے اہم اجلاس آج طلب

20 Jun 2023
20 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پی سی بی گورننگ بورڈ کی تشکیل کیلئے اہم اجلاس آج طلب کرلیا گیا، چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی صدارت کریں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس آج شام طلب کیا گیا ہے، چیئرمین نجم سیٹھی صدارت کریں گے، اجلاس کا بنیادی ایجنڈا پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کی تشکیل ہے۔

رپورٹ کے مطابق میٹنگ میں ڈیپارٹمنٹس اور ریجنز کے4، 4 نمائندوں کی منظوری لی جائے گی۔ وزیراعظم نے مینجمنٹ کمیٹی کو گورننگ بورڈ بنا کر الیکشن کروانے کا ٹاسک سونپا تھا۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے خود کو الگ کرلیا ہے۔

مینجمنٹ کمیٹی میں نجم سیٹھی، شکیل شیخ، ہارون رشید، ایزد سید، تنویر پانے زئی اور گل زادہ کاکڑ شامل ہیں جبکہ شاہد آفریدی اور ثناء میر نے مینجمنٹ کمیٹی میں کام کرنے سے معذرت کرلی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے