اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشز سیریز: شاہین کے پہنچنے پر سٹیڈیم میں 'دل دل پاکستان' کی گونج

20 Jun 2023
20 Jun 2023

(ویب ڈیسک) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ برمنگھم میں جاری ہے، شاہین کے پہنچنے پر سٹیڈیم 'دل دل پاکستان' کی دھن سے گونج اٹھا۔

پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل دیکھنے سٹیڈیم پہنچے، ان کو دیکھ کر بارمی آرمی کے میوزیشن نے خاص انداز میں دل دل پاکستان کی دھن بجا کر سماں باندھ دیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

خیال رہے کہ ایشزسیریز کا پہلا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کےلیے 281 رنز کا ہدف دیا ہے، تعاقب میں آسٹَریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے