اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایمرجنگ ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے

20 Jun 2023
20 Jun 2023

( ویب ڈیسک ) ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے، سیمی فائنلز میں بھارت اے اور سری لنکا جبکہ پاکستان ایمرجنگ اور بنگلا دیش کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے مطابق بھارت اے اور سری لنکا کے درمیان پہلے سیمی فائنل کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح چھ بجے ہو چکا ہے جبکہ پاکستان ایمرجنگ اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا سیمی فائنل پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے کھیلا جائے گا۔

گروپ مرحلے میں پاکستانی ٹیم کے ہانگ کانگ اور بھارت اے کے خلاف میچز بارش کی نذر ہوگئے تھے جبکہ اس نے نیپال کو 9 رنز سے شکست دی تھی۔

یاد رہے کہ ٹورنامنٹ کا فائنل 21 جون کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے