اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری

19 Jun 2023
19 Jun 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے آئندہ مالی سال کے چار ماہ کا بجٹ پیش کیا گیا۔

نگران پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، جبکہ پنشن میں صرف پانچ فیصد اضافہ کیا گیا ہے، وہ ملازمین جن کی عمر 80 سال سے زائد ہے ان کے پنشن میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دے گئی ہے۔

کابینہ اجلاس میں پنشن کے لیے 116 ارب روپے مختص کرنے کی سفارشات کی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے