اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

18 Jun 2023
18 Jun 2023

(لاہور نیوز) پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

مالدیپ کے شہر مالے میں جاری پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں گرین شرٹس نے کوارٹر فائنل میں بنگلہ دیش کو ناک آؤٹ کرکے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔پاکستانی کھلاڑی  زین الحسن خان ، عمیر جان، عبدالوہاب نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بنگلہ دیش کیخلاف 66-84پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی، زین الحسن خان، عمیر جان نے 19،19، عبد الوہاب نے 16پوائنٹس سکور کئے۔

واضح رہے کہ پاکستان کی ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح ہے، لیگ راونڈ میں گرین شرٹس نے میزبان مالدیب، بھوٹان کو بھی شکست دی تھی پانچ ملکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 20جون کو کھیلے  جائینگے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے