اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جاوید میانداد بھارتی وزیراعظم مودی پر برس پڑے

18 Jun 2023
18 Jun 2023

(لاہور نیوز)سابق کپتان جاوید میانداد بھارتی وزیراعظم مودی پر برس پڑے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ مودی نے صرف کرکٹ نہیں بھارت کو بھی تباہ کیا ہے،پاکستان کو ورلڈ کپ کے لیے بھارت بالکل نہیں جانا چاہئے۔جاوید میانداد نے کہا کہ مودی انتہا پسند ہے اسے بھارتی لوگ ہی ماریں گے، جب تک مودی ہے کچھ اچھا نہیں ہوسکتا ، اگر بھارت پاکستان آئے تب ہی پاکستان کو جانا چاہیے۔

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کرکٹ بھارت سے اوپر ہے، ہم پہلے بھی بھارت جاکر کھیلے ہیں، کرکٹ میں سیاست کو نہیں لانا چاہیے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے