اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد حارث کو بلے بازی میں کس چیز کی ضرورت ہے؟کرکٹر نے خود ہی بتا دیا

18 Jun 2023
18 Jun 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کیپر اور بیٹر محمد حارث نے کہا ہے کہ مجھے بلے بازی میں صبر کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں محمد حارث کا کہناتھا کہ میں بیٹنگ میں تحمل اور ٹھہراؤ لانے کی کوشش کر رہا ہوں ، مجھے بیٹنگ میں صبر کی ضرورت ہے ، چوکا چھکا مار سکتا ہوں، اب مجھے سنگلز اور ڈبلز بھی لینا ہیں ، اگر میں تحمل کے ساتھ کھیلوں تو 35 کو 50 اور 50 کو70 رنز میں تبدیل کر سکتا ہوں ۔

انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہے تینوں فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کروں ، میں ٹی 20 اگر تیز کھیلتا ہوں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں اسی فارمیٹ میں رہوں ، بھارتی کیپر ریشبھ پنت سمیت کئی کیپرز تینوں فارمیٹ میں تیز کھیلنے کی وجہ سے ہیں ، ایڈم گلکرسٹ بھی ماضی میں ہر فارمیٹ میں تیز کھیلتے تھے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے