اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کے روٹ میں تبدیلی کر دی

18 Jun 2023
18 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کے روٹ کو تبدیل کر دیا، روٹ تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شالیمار ایکسپریس اب یکم جولائی سے براستہ فیصل آباد کراچی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خسارے میں چلنے کی وجہ سے شالیمار ایکسپریس کے روٹ میں تبدیلی کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے